لاہور: ٹی ٹوئنٹی میچ کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے سری لنکن بورڈ کا سیکیورٹی وفد 25 اکتوبر کو پاکستان آئے گا۔
سری لنک سیکیورٹی وفد یہاں پر ٹیم کی سکیورٹی کیلیے کیے جانے والے اقدامات کا جائزہ لے گا اور اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں بھی کرے گا۔ سکیورٹی وفد اپنی رپورٹ بورڈ کو بھیجے گا جس کے بعد ٹیم یو اے ای سے لاہور کیلیے بھیجی جائے گی۔ 29 اکتوبر کو شیڈول میچ کیلئے سری لنکن اسکواڈ کا اعلان پہلے ہی کیا جا چکا ہے اور میچ کیلیے وزارت داخلہ کلیئرنس بھی دے چکی ہے۔
یاد رہے کہ مہمان ٹیم کو صدر مملکت کے برابر پروٹو کول دیا جائے گا اورسکیورٹی کیلیے دیگر اضلاع کی پولیس کے علاوہ فوج اور رینجرز کی مدد بھی لی جائے گی۔ 6 ڈی پی اوز، 30 ڈی ایس پیز، ایلیٹ فورس کی 100 ٹیمیں، بشمول 6 ریزروز اسنائپرز، 50 پی سی ریزورز اور 150 ریزورز پولیس اہلکاروں کو طلب کر لیا گیاہے۔
"Jobe Folio: Your Gateway to Career Success" Welcome to Jobe Folio, your ultimate resource hub for navigating the labyrinth of career growth and professional development. At Jobe Folio, we understand that your career isn't just a series of jobs-
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
-
Its Free so Apply here ad get it its for student And also for Engineers and for Diploma holders.. Onlinetests.pk is a project of...
-
A worldwide report distributed by OpenSignal has expressed Pakistan as having a general normal availability of 3G and 4G systems at ...
No comments:
Post a Comment